طالب علم روحانیات۱ آپ آج کے دور میں جس کسی کو دیکھیں وہ آپ کو گلہکرتا نظر آیگا کہ عرصہ دس 10سال سےوہ عملیات کی دنیا میں خاک چھان رہا ہے مگر روحانیات ، جنات کی حاضری اور تسخیر تو درکنار میں انکو کھلی آنکھوں سے دیکھ تک نہیں سکا۔ میرے بچو دراصل عملیات کا تعلق صرف کھانےپینے کا پرہیز کرلینے چالیس دن تک لوگوں سے الگ تھلگ رہ لینے کانام نہیں ہے۔جب تک آپ اپنے اندر عمل صالح اورنیکو کاری کیروح پیدا نہیںہو جاتی ۔ میں یہ نہیں...