Wednesday, 24 June 2015

amal for love



شرف زھرہ براۓ حب
==============


یہ حب کیلیے اک خاص وقت ہے. آج میں محبوب کو اپنا بنانے پسند کی شادی پر راضی کرنے کیلیے اک خاص نقش بتا رہا ہوں. آپکا محبوب آپکے پاس آکر محبت کا اظہار کرۓ گا. اسکو شرف زھرہ کی ساعت میں سفید کاغذ پر زعفران عرق گلاب سے لکھیں. پاس اگربتی 5اعداد جلائیں. دو نقش تیار کرکہ اک وزن دار پتھر کے نیچے رکھ دیں. اک کو اپنے میں چاندی یا تانبے کے تختی میں ڈال کر پہنے. اور 5دن برابر ہر روز 5اگر بتی جلا کر 500بار آیت پڑھے.اول آخر5و5بار درودشریف ابرھیم پڑھے
ہر روز باتصور مطلوب پڑھے. اسطرح جیسے آپکے سامنے مجود ھے. تصور کا نہ ہونا کام نہ ہونے کی اصل وجہ بن جاتا ہے. اکیلیے بیٹھکر پڑھیں. اپنا اور اپنے محبوب کاصدقہ سوا سوا کلو گوشت بڑا کا دۓ کرعمل کوشروع کرۓ. اپنے صدقہ کا گوشت غریب شخص یا سنساں بڑۓقبرستان دیانہر ویران جنگل وغیر.
یقین کامل ہوتاہے پیر نہیں.
یقین کرئیں

آیت ہے
فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم

0 comments:

Post a Comment