Friday, 16 May 2014

TUSHKEES COURSE

علم التشخیص کورس - 
اس کورس میں مریض کی روحانی طور پر تشخیص کرنے کے کافی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ مثلاً کپڑے کے ذریعے، دھاگہ کے ذریعے، چینی کھلاکر، پانی پلا کر،علم الاعداد کے ذریعے اور اس طرح کے اور بہت طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
 اورساتھ ساتھ اس کورس میں بذریعہ مؤکلات اور روحانی باطنی رابطے کے ذریعے تشخیص کرنا سکھایا جاتا ہے۔ دور کے مریض کی تشخیص کرنا جس کا کوئی کپڑا یا خود مریض کا آنا ممکن نہ ۔ہوا۔ مٹی سونگھ کر جادو کا پتہ لگانا۔ مکان کی تشخیص کرنا۔ اس طرح کے کئی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment